سماج وادی پارٹی (ایس پی) میں اپنے خیمے کے صدر ملائم سنگھ یادو نے آئندہ
پانچ جنوری کو بلائی جانے والی پارٹی کے قومی کنونشن کو ملتوی کر دیا ہے۔کنونشن ملتوی کرنے کے اعلان کے
ساتھ ہی مسٹر ملايم سنگھ یادو کے بھائی شیو پال سنگھ یادو کے ساتھ دہلی روانہ ہو گئے۔وہاں مسٹر یادو پارٹی میں ابھرنے والے تنازع کے سلسلے میں الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کر سکتے ہیں۔